انھیں کیک کھانے دیں (انگریزی: Let them eat cake) ایک مقبول جملہ ہے جو فرانس کی آخری ملکہ میری انطونیا سے منسوب ہے۔ مشہور ہے کہ ایک بار جب انھوں نے سنا کہ کسانوں کے پاس کھانے کو روٹی نہیں تو انھوں جواب میں کہا ”انھیں کیک کھانے دیں“۔ ملکہ میری انطونیا سے متعلق یہ فقرہ پہلی بار ژاں ژاک روسو کی آپ بیتی اعترافات میں ایک ”عظیم شہزادی” سے منسوب ملتا ہے۔روسو نے اپنی آپ بیتی تب لکھی تھی جب میری انطونیا کی عمر صرف نو سال تھی[1]۔

حوالہ جات ترمیم