اڑتا اکا ایک ایسے فوجی پائلٹ کوکہا جاتا ہی جس کے سر متعدد دشمن لڑاکا طیاروں کو فضائی دنگل کے دوران میں گرانے کا اعزاز حاصل ہو- یہ اسطلاح پہلی جنگ عظیم میں استعمال ہونا شروع ہوئی۔ عام طور پر 5 طیارے مار گرانے والے پائلٹ کو Ace Pilot یا ایس پائلٹ کہا جاتا ہے۔ 1965 کی پاک بھارت جنگ میں یہ اعزاز معروف پائلٹ ایم ایم عالم کو حاصل ہوا-