بوسنیا و ہرزیگووینا کی سیاسی تقسیم

ڈیٹن معاہدے کے تحت بوسنیا و ہرزیگووینا کو ایک بین الاقوامی محمیہ حکومت کی قسم بنا دیا۔[1] معاہدے کے تحت بوسنیا و ہرزیگووینا دو اکائیوں میں تقسیم ہے : وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا زیادہ تر بوسنیائی اور کروشیائی باشندوں کے ساتھ اور جمہوریہ سرپسکا سرب اکثریت کے ساتھ۔ آج تمام تین نسلی گروہوں کو بوسنیا اور ہرزیگوینا کے تمام علاقوں میں مساوی آئینی حیثیت حاصل ہے۔

بوسنیا و ہرزیگووینا کی سیاسی تقسیم

حوالہ جات ترمیم