خضدار، صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کا ایک شہر اور ضلعی صدر مقام ہے۔ خضدار کو یکم مارچ 1974 کو الگ ضلع کا درجہ دیا گیا۔ اس سے پہلے یہ ضلع قلات کا حصہ تھا۔ یہ تین تحصیلوں اور بارہ یونین کونسلوں پر مشتمل ہے۔ 2005 کے ایک نادازے کے مطابق اس کی آبادی 525000 ہے۔

خضدار
 

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ضلع خضدار   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 27°48′00″N 66°37′00″E / 27.8°N 66.616666666667°E / 27.8; 66.616666666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی
آبادی
کل آبادی
قابل ذکر
جیو رمز 7082481  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

خضدار کے اہم قبائل ترمیم

یہاں کے اہم قبائل مندرجہ ذیل ہیں۔ مینگل- زہری- بزنجو- ساسولی- محمدحسنی- جتک- مردوئ- خدرانی- شاہوانی غلامانی

اہم سیاحتی مقامات ترمیم

چھارومچھی

  1.    "صفحہ خضدار في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء