رغدان علم چوب (انگریزی: Raghadan Flagpole) اردن کے دار الحکومت عمان میں 126.8 میٹر (416 فٹ) بلند ایک علم چوب ہے۔ [1][2] اسے 10 جون 2003ء کو رغدان محل میں تعمیر کیا گیا تھا اور اس وقت یہ دنیا کا طویل ترین علم چوب تھا تاہم 2014ء مین تعمیر ہونے والے جدہ علم چوب نے جس کی اونچائی 170 میٹر (560 فٹ) ہے اس سے یہ اعزاز چھین لیا۔

رغدان علم چوب

حوالہ جات ترمیم

  1. "Jordan flagpole hits new heights"۔ BBC News۔ 10 June 2003۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2010 
  2. Alan George (2005)۔ Jordan: Living in the Crossfire۔ London: Zed Books۔ صفحہ: 155۔ ISBN 978-1-84277-471-7۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2010