رونالڈو ایک اسم ہے جو اطالوی، ہسپانوی، پرتگالی، زبانوں میں مستعمل ہے، یہی لفظ انگریزی میں رونالڈ استعمال ہوتا ہے۔