رونالڈو

رونالڈو کی زندگی کے بارے میں جانیئے

رونالڈو پورا خاندانی نام (انگریزیRonaldo Luís Nazário de Lima)، مقامی رسم الخط میں (ʁoˈnawðu ˈlwiʒ nɐˈzaɾju dʒ ˈɫĩmɐ)، رونالڈو برازیلی فٹ بال کھلاڑی ہے جو 18 دسمبر 1976 کو پیدا ہوا۔رونالڈو فٹ بال کا ایک عظیم نام مانا جاتا ہے، یہ ان تین فٹ بال کھلاڑیوں میں ایک ہے جو تین بار سال کا بہتریں کھلاڑی قرار پایا۔[2]

رونالڈو
رونالڈو 2013 میں
ذاتی معلومات
مکمل نام Ronaldo Luís Nazário de Lima
تاریخ پیدائش (1976-09-18) 18 ستمبر 1976 (عمر 47 برس)
مقام پیدائش روڈی جنیرو , برازیل
قد 1.82 میٹر (6 فٹ 0 انچ)
پوزیشن فارورڈ (ایسوسی ایشن فٹ بال)
یوتھ کیریئر
1990–1993 São Cristóvão [1]
سینئر کیریئر*
سال ٹیم ظہور (گول)
1993–1994 Cruzeiro 14 (12)
1994–1996 پی ایس وی 46 (42)
1996–1997 بارسلونا 37 (34)
1997–2002 انٹر میلان 68 (49)
2002–2007 ریل میدرد 127 (83)
2007–2008 اےسی میلان 20 (9)
2009–2011 Corinthians 31 (18)
Total 343 (247)
قومی ٹیم
1993 U17 7 (5)
1996 U23 8 (6)
1994–2011 برازیل 98 (62)
* Senior club appearances and goals counted for the domestic league only

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Após início pobre em Bento Ribeiro, Ronaldo conquista o mundo"۔ Globo Esporte۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014 
  2. Top 100 Greatest Ever Footballers | Sportslens