Louis Botha

لوئیس بوتھا

پیدائش: 1862ء

انتقال: 1919ء

جنوبی افریقا کا جرنیل اور سیاست دان۔ بور کی نگ کے دوران میں ٹرانسوال کی فوجوں کی کمان کی۔ 1907ء میں ٹرانسوال کا وزیر اعظم مقرر ہوا۔ 1910ء میں جنوبی افریقہ کی مملکت قائم ہوئی تو اس وزیر اعظم بنا۔