موپلاہ یا ماپِلا بھارت کی ریاست کیرالا کے آبائی مسلمانوں کو کہتے ہیں۔