میکسیکو چار اہم منطقات وقت کا استعمال کرتا ہے۔[1]

  1. Zona Sureste (جنوب مشرقی منطقۂ)
  2. Zona Centro (مرکزی منطقۂ)
  3. Zona Pacífico (بحر الکاہل منطقۂ)
  4. Zona Noroeste (شمال مغربی منطقۂ)
میکسیکو میں وقت
میکسیکو کے منطقات وقت سرما گرما ( دھوپ بچاؤ وقت) امریکی مساوی
جنوب مشرقی منطقۂ متناسق عالمی وقت−05:00 مشرقی منطقۂ وقت
مرکزی منطقۂ متناسق عالمی وقت−06:00 متناسق عالمی وقت−05:00 وسطی منطقۂ وقت
بحر الکاہل منطقۂ متناسق عالمی وقت−07:00 متناسق عالمی وقت−06:00 پہاڑی منطقۂ وقت
متناسق عالمی وقت−07:00 پہاڑی منطقۂ وقت
شمال مغربی منطقۂ متناسق عالمی وقت−08:00 متناسق عالمی وقت−07:00 بحر الکاہل منطقۂ وقت

حوالہ جات ترمیم

  1. "National Commission for the Conservation of Energy" (PDF)۔ 06 فروری 2012 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2013