مشرقی منطقۂ وقت
مشرقی منطقۂ وقت (Eastern Time Zone) ایک منطقۂ وقت ہے جو مشرقی ریاستہائے متحدہ امریکا کی 17 امریکی ریاستوں کا احاطہ کے علاوہ مشرقی کینیڈا کے کچھ حصوں اور وسطی امریکہ کے تین ممالک کا احاطہ کرتا ہے۔
مشرقی منطقۂ وقت Eastern Time Zone | |
---|---|
(دائیں زرد رنگ میں) | |
متناسق عالمی وقت | |
مشرقی منطقۂ وقت | UTC−5:00 |
مشرقی روشنیروز منطقۂ وقت | UTC−4:00 |
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال | |
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بعض علاقوں میں اس منطقۂ وقت میں کیا جاتا ہے۔ جو کہ مارچ میں دوسرے اتور سے نومبر کے پہلے اتوار کے درمیان ہوتا ہے۔ | |
روشنیروز بچتی وقت اختتام | نومبر 3, 2024 |
روشنیروز بچتی وقت کا آغاز | مارچ 9, 2025 |
علاقہ جات
ترمیمکینیڈا
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے کینیڈا میں وقت ملاحظہ کریں۔
میکسیکو
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے میکسیکو میں وقت ملاحظہ کریں۔
ریاستہائے متحدہ
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے ریاستہائے متحدہ میں وقت ملاحظہ کریں۔
واشنگٹن ڈی سی اور 17 ریاستیں مشرقی منطقۂ وقت استعمال کرتی ہیں۔
|
بہاماس اور جزائر کیکس و ترکیہ مشرقی منطقۂ وقت کا استعمال ہوتا ہے۔