ورجن بلیو
ورجن بلیو (انگریزی:Virgin Blue ) آسٹریلیا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ورجن بلیو کا مرکزی دفتر آسٹریلیا کے ائیر پورٹ Sydney Kingsford Smith International Airport پر واقع ہے۔
ورجن بلیو | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 2000 | |||
ملک | آسٹریلیا | |||
ہب | ملبورن ائیرپورٹ ، سڈنی ایئرپورٹ | |||
طیارے | ایئربس اے330 ، بوئنگ 737 این جی ، بوئنگ 777 ، ایمرائر 195 | |||
قانونی حیثیت | ذیلی کمپنی | |||
موسس | رچرڈ برینسن | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015
مزید دیکھیے ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |