جملہ عمومی نوشتہ جات
ویکیپیڈیا کے تمام دستیاب نوشتوں کی مشترکہ نمائش۔ آپ مزید دقت نظر سے دیکھنا چاہیں تو نوشتہ کی قسم، صارف نام (چھوٹے بڑے حروف کا خیال رہے)، یا تبدیل شدہ صفحہ (اس میں بھی چھوٹے بڑے حروف کا خیال رہے) چن سکتے ہیں۔
- 12:56، 5 جنوری 2021ء موہڑہ صادق چکوٹھی تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ موہڑہ صادق گاؤں کا بنیادی تعارف تخلیق کیا (موہڑہ صادق چکوٹھی کے مضافات میں واقع ایک گاؤں ہے ۔ پرانی سنی سنائی تاریخ کے مطابق پاکستان کے شہر گجرات سے ایک بزرگ ولی اللہ حضرت بابا شادی شھید نام کے ایک شخص نے یہاں قریباً 800 سال قبل رخ کیا ۔ بابا صاحب پیشے کے اعتبار سے کھیتی باڑی کا کام کرتے تھے ۔ آ پ برصغیر پاک وہند کے ایک مشہور و معروف قبیلہ گجر سے تعلق رکھتے تھے ۔ آ پ یہاں آ باد ہوئے تو یہ جگہ ایک جنگل اور ویرانہ تھی۔ آ پ کی موجودہ اولاد آ ج بھی چار نجی قبائل میں یہاں آ باد ہے جو ( مکھریال ، گایال ، نوریال اور مسریال ) کے نام سے مشہور ہیں) (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم)
- 12:23، 5 جنوری 2021ء موہڑہ صادق چکوٹھی تبادلۂ خیال شراکتیں نے صارف کھاتہ تخلیق کیا (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)