نوشتۂ منتقلی
ذیل میں کل منتقل شدہ صفحات کی فہرست ہے۔
- 11:10، 3 مئی 2021ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ مئو مبارک کو قلعہ مئو مبارک کی جانب منتقل کیا (یہ ایک قدیم قلعہ تھا۔)
- 12:00، 29 اپریل 2021ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ ٹامیوالی ریلوے اسٹیشن کو ٹامے والی ریلوے اسٹیشن کی جانب منتقل کیا (اس جگہ کا درست نام ٹامے والی ہے۔)
- 11:29، 29 اپریل 2021ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ چابیانا ریلوے اسٹیشن کو چبیانہ ریلوے اسٹیشن کی جانب منتقل کیا (اس جگہ کا درست نام چبیانہ ہے)
- 10:58، 29 اپریل 2021ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ بخشان خان ریلوے اسٹیشن کو بخشن خان ریلوے اسٹیشن کی جانب منتقل کیا (اس ریلوے اسٹیشن کا درست نام ’’بخشن خان‘‘ ہے جبکہ یہاں پر اسے ’’بخشاں لکھا گیا ہے جو کہ غلط ہے اس لیے اسے بخشاں خان سے بخشن خان میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔)
- 07:51، 14 دسمبر 2020ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ تبادلۂ خیال:بنبھور کو تبادلۂ خیال:بھنبھور کی جانب منتقل کیا (درست تلفظ بنبھور نہیں بلکہ بھنبھور ہے۔)
- 07:51، 14 دسمبر 2020ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ بنبھور کو بھنبھور کی جانب منتقل کیا (درست تلفظ بنبھور نہیں بلکہ بھنبھور ہے۔)
- 06:38، 9 دسمبر 2020ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ تبادلۂ خیال:پاکستان ملٹری اکیڈمی کو تبادلۂ خیال:پاکستان عسکری اکادمی کی جانب منتقل کیا (پاکستان ملٹری اکیڈمی کو اردو پاکستان عسکری اکادمی کہتے ہیں۔)
- 06:38، 9 دسمبر 2020ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کو پاکستان عسکری اکادمی کی جانب منتقل کیا (پاکستان ملٹری اکیڈمی کو اردو پاکستان عسکری اکادمی کہتے ہیں۔)
- 05:50، 9 دسمبر 2020ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ پاکستان ایئر فورس میوزیم کو پاکستان فضائیہ عجائب گھر کی جانب منتقل کیا (پاکستان ایئر فورس میوزیم کو اردو میں اکستان فضائیہ عجائب گھر کہتے ہیں۔)
- 05:18، 9 دسمبر 2020ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ پاکستان ایئر فورس اکیڈمی کو پاکستان فضائیہ اکادمی کی جانب منتقل کیا (پاکستان ائیر فورس اکیڈمی کو اردو میں پاکستان ائر فورس اکادمی کہتے ہیں۔)
- 09:04، 8 دسمبر 2020ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو قومی جامعہ برائے سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب منتقل کیا (نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو اردو میں قومی جامعہ برائے سائنس و ٹیکنالوجی کہتے ہیں۔)
- 08:56، 8 دسمبر 2020ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ پاکستان نیوی انجینئرنگ کالج کو پاکستان بحریہ انجینئری کالج کی جانب منتقل کیا (پاکستان نیوی انجینیئرنگ کالج کو اردو میں پاکستان بحریہ انجینئری کالج کہتے ہیں۔)
- 08:49، 8 دسمبر 2020ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ پاکستان میرین اکیڈمی کو پاکستان اکادمی برائے علوم بحر کی جانب منتقل کیا (پاکستان میرین اکیڈمی کو اردو میں پاکستان اکادمی برائے علوم بحر کہتے ہیں۔)
- 07:23، 7 دسمبر 2020ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات کو وزارت اطلاعاتی ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات کی جانب منتقل کیا (انفارمیشن ٹیکنالوجی کو اردو میں اطلاعاتی ٹیکنالوجی کہتے ہیں۔)
- 06:56، 7 دسمبر 2020ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ وزارت خارجہ امور (پاکستان) کو وزارت امور خارجہ (پاکستان) کی جانب منتقل کیا (عام طور پر اس وزارت کو وازارتِ امورِ خارجہ کہتے ہیں۔)
- 01:15، 29 اگست 2020ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ زمرہ:قطبین کو زمرہ:زمین کے قطبی خطے کی جانب منتقل کیا (اس مضمون کا انگریزی ویکی پیڈیا کا ربط Polar regions of the Earth:Category ہے اسلیے اردو ویکیپیڈیا میں اس زمرے کے لیے عنوان ''زمین کے قطبی خطے'' ہونا چاہیے۔ اسلیے اس زمرے کو زمرہ:زمین کے قطبی خطے میں منتقل کیا جا رہا ہے لہذا اس زمرے میں موجود تمام عنوانات کو اس نئے زمرے سے مربوط کر دیجیئے۔)
- 00:28، 29 اگست 2020ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ منطقہ قطبیہ کو زمین کا قطبی خطہ کی جانب منتقل کیا (انگریزی لفظ Polar region کے لیے اردو میں متبادل لفظ '''قطبی خطہ''' موجود ہے۔ polar کے معنی قطبی اور region کے معنی علاقہ یا خطہ ہے۔ چونکہ اس مضمون کے لیے انگریزی ویکیپیڈیا میں عنوان polar region of earth ہے اس لیے اردو ویکیپیڈیا میں اس کے لیے عنوان '' زمین کا قطبی خطہ'' ہونا چاہیے۔)
- 07:30، 5 اگست 2020ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ زمرہ:تحویلی عوامل کو زمرہ:تخفیفی عاملین کی جانب منتقل کیا (زمرہ (reducing agents) کے لیے اردو میں تخفیفی عاملین کی اصطلاح موجود ہے جو کہ تخفیفی عامل (reducing agent) سے لیا گیا ہے۔ اسلیے زمرہ:تحلیلی عوامل کو زمرہ:تخفیفی عاملین میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلیے زمرہ تحلیلی عوامل کے تمام صفحات کو زمرہ تخفیفی عاملین میں منتقل کر دیا جائے۔)
- 02:49، 22 اکتوبر 2019ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ سارہ موسیقی حرکت کو سادہ موسیقائی حرکت کی جانب منتقل کیا (عنوان کے املا کی اغلاط کی وجہ سے منتقل کیا گیا ہے۔)
- 15:53، 26 ستمبر 2019ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ تبادلۂ خیال:برقی ارتعاش کو تبادلۂ خیال:برقی ارتعاش گر کی جانب منتقل کیا (برقی ارتعاش electrical osilation کو کہتے ہیں جبکہ electrical osilator کے لیے برقی ارتعاش گر مناسب اصطلاح ہے۔)
- 15:53، 26 ستمبر 2019ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ برقی ارتعاش کو برقی ارتعاش گر کی جانب منتقل کیا (برقی ارتعاش electrical osilation کو کہتے ہیں جبکہ electrical osilator کے لیے برقی ارتعاش گر مناسب اصطلاح ہے۔)
- 15:24، 2 ستمبر 2019ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ بیم، عمارتسازی کو شہتیر (عمارت سازی) کی جانب منتقل کیا
- 03:15، 3 مئی 2019ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ لیلیٰ مجنوں کو لیلٰی مجنوں کی جانب منتقل کیا (لیلٰی کا اصل تلفظ یہ ہے لیلٰی میں ی پر کھڑی زبر نہیں بلکہ ل پر ہے)
- 00:40، 25 اپریل 2019ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ تبادلۂ خیال:اوھم کو تبادلۂ خیال:اوہم کی جانب منتقل کیا (اوہم عموماؑ ھ کی بجائے ہ سے لکھا جاتا ہے۔)
- 00:40، 25 اپریل 2019ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ اوھم کو اوہم کی جانب منتقل کیا (اوہم عموماؑ ھ کی بجائے ہ سے لکھا جاتا ہے۔)
- 07:23، 22 اپریل 2019ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ اشعاعی توانائی (radiant energy) کو اشعاعی توانائی کی جانب منتقل کیا (صرف اردو الفاظ کا عنوان ہونا چاہیے۔)
- 16:31، 31 مارچ 2019ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ بین الاقوامی اتحاد برائے خالص و نفاذی کیمیاء کو بین الاقوامی اتحاد برائے خالص و اطلاقی کیمیاء کی جانب منتقل کیا (یہاں نفاذی کی بجائے اطلاقی موزوں ہے۔)
- 11:32، 28 مارچ 2019ء ZAHOOR AHMED تبادلۂ خیال شراکتیں نے صفحہ طبعی مقدار کو طبیعی مقدار کی جانب منتقل کیا (املا کی غلطی ہے اصل لفظ طبعی مقدار نہیں بلکہ طبیعی مقدار ہے.)