پاکستان فضائیہ اکادمی
پاکستان فضائیہ اکادمی عسکری درسگاہ ہے جو پاک فضائیہ کے افسران کو تعلیم مہیا کرتی ہے۔ یہ اکیڈمی پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے قصبہ رسالپور میں واقع ہے۔[2][3]
شعار | فقط ذوق پروازہے زندگى |
---|---|
قسم | عسکری درسگاہ |
قیام | 1910 بطور رائل فلائننگ کور رسالپور 14 اگست 1947 کو نام تبدیل کیا گیا |
اے او سی | اے وی ایم عمران خالد |
انتظامی عملہ | 300 |
انڈر گریجویٹ | 500 (تخمینہ) |
پوسٹ گریجویٹ | 150 (تخمینہ) |
مقام | رسالپور، ، پاکستان |
دیگر نام | شاہینوں کا گھر Home of Eagles |
ماسکوٹ | Eagle |
پی اے ایف اکیڈمی رسالپور | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||||||
خلاصہ | |||||||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عسکری | ||||||||||||||
عامل | پاک فضائیہ | ||||||||||||||
محل وقوع | رسالپور، پاکستان | ||||||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 1,050 فٹ / 320 میٹر | ||||||||||||||
متناسقات | 34°04′52″N 071°58′21″E / 34.08111°N 71.97250°E | ||||||||||||||
نقشہ | |||||||||||||||
رن وے | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
تصاویر
ترمیم-
فضائی جائزہ 1930-40
-
ٹی-37</اcenter> -
ایم ایف آئی-17 مشاق -
ہاکر سی فیوری، رسالپور
حواشی
ترمیم- ↑ OPRS کے متعلق عالمی ہوائی معطیات۔
- ↑ ایم صلاح الدین خان (26 جولائی 2010)۔ سکندر۔ قراقرم پریس۔ ص 263۔ ISBN:978-0-578-05288-5۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-04
- ↑ Pakistan.Gov.pk - حکومت پاکستان کی سرکاری ویب گاہ
مآخذ
ترمیم- سید شبیر حسین؛ ایم طارق قریشی (1982)۔ تاریخ پاک فضائیہ (1947–1984)۔ پی اے ایف کلب۔ ASIN:B0000EDYH0۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-07
- ایم جے گوہری (18 جنوری 2001)۔ پاک فضائیہ کا قصہ 1988–1998: ایک جنگ۔ یو ایس اے: آکسفرڈ یونیورسٹی پریس۔ ISBN:978-969-8553-00-5
بیرونی روابط
ترمیم- پاک فضائیہ کی سرکاری ویب گاہ
- پاک فضائیہ فالکن کی ویب گاہ
- پاک فضائیہ عجائب گھرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pafmuseum.net (Error: unknown archive URL)