خاکسار
(خاكسار سے رجوع مکرر)
اس مضمون یا قطعے کو تحریک خاکسار میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
تحریک خاکسار کا ایک سپاہی، جو عنایت خاں المشرقی کے احکامات پر عمل کرتا ہے (اطاعت امیر) اور خاکی لباس زیب تن کرتا ہے۔ اور بیلچہ کا ہتھہیار 'نبی صلعم' کی سنت سمجھ کر اپنے پاس رکھتا ہے[غزوہ خندق]۔
اس تحریک (خاکسارتحریک) کے 24 اصول ہیں جن پہ عمل بانی تحریک سے لے کر 1 عام رکن ر امیر غریب چھوٹے برے ہر 1 پہ لازم ہے