خاک اور خون
(خاك اور خون سے رجوع مکرر)
خاک اور خون نسیم حجازی کا ایک تاریخی ناول 1947 میں تقسیم ہند کے دوران میں برصغیر کے مسلمانوں کی قربانیوں کو بیان کرتا ہے۔ نسیم حجازی نے اس ناول میں مسلمانانِ ہند کے درد و کرب کو بیان کیا ہے اس ناول میں ان واقعات کو حقیقی شکل دی گئی ہیں جو اس وقت پنجاب کے ساتھ ساتھ دیگر ریاستوں میں پیش آئے۔
خاک اور خون | |
---|---|
مصنف | نسیم حجازی |
اصل زبان | اردو |
درستی - ترمیم |