شیخ خالد بن خلیفہ بن عبد العزیز الثانی (پیدائش 1968ء) ایک قطری سیاست دان ہیں جو 28 جنوری 2020ء سے قطر کے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں[1]۔ یہ شیخ عبداللہ بن ناصر الثانی کے استعفیٰ کے بعد وزیر اعظم بنے۔ [2][3]

خالد بن خلیفہ الثانی
(عربی میں: خالد بن خليفة بن عبد العزيز آل ثاني ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1968ء (عمر 55–56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دوحہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قطر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان آل ثانی   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر اعظم قطر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 جنوری 2020  – 7 مارچ 2023 
عبد اللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی  
 
دیگر معلومات
تعلیمی اسناد بیچلر   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

شیخ خالد 1968ء میں دوحہ میں پیدا ہوئے۔ وہ دوحہ میں اسکول گئے اور پھر امریکا گئے جہاں انھوں نے 1993ء میں بزنس ایڈمنسٹریشن میں بیچلر کی ڈگری مکمل کی۔

کرئیر

ترمیم

شیخ خالد نے قطر مائع گیس کمپنی لمیٹڈ میں 2002ء تک کام کیا۔ اس کے بعد انھوں نے 2002ء سے 2006ء تک پہلے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے دفتر میں کام کیا۔ وزیر اعظم بننے سے پہلے وہ 11 نومبر 2014 سے 27 جنوری 2020ء تک امیری دیوان کے سربراہ رہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Qatar's Emir Replaces Prime Minister With Close Aide"۔ Bloomberg.com (بزبان انگریزی)۔ 2020-01-28۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2020 
  2. "Qatar emir names senior aide as prime minister"۔ January 28, 2020 – www.reuters.com سے 
  3. "Qatar emir names new prime minister from within royal court"۔ Your Valley۔ 01 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2021