خالد بٹ
مقامی اخبار کے ایڈیٹر اور سینئر صحافی
خالد بٹ وزیر اعلیٰٰ پنجاب اور کرکٹ بورڈ کے میڈیا ایڈوائزر ، پی آئی اے کے جنرل منیجرپبلک ریلیشنز بھی رہے ۔ طویل عرصہ پاکستان ٹائمز اور اے پی پی کے لیے رپورٹنگ کی ۔[1]
وفات
ترمیمخالد بٹ انتقال 4 اگست 2022ء کو لاہور میں انتقال کر گئے، جن کی نماز جنازہ 5 اگست بعد نماز جمعہ مسجد چوک ڈیفنس میں ادا کی گئی،[2]