4 اگست
2 اگست | 3 اگست | 4 اگست | 5 اگست | 6 اگست |
واقعات
ترمیم- 1906ء سڈنی کے سنٹرل ریلوے اسٹیشن کا افتتاح ہوا
- 1947ء - جاپان میں عدالت عظمٰی کا قیام
- 1954ء - حکومت پاکستان نے قومی ترانہ منظور کیا جسے حفیظ جالندھری نے تحریر کیا اور احمد چھاگلہ نے دھن ترتیب دی [1]
- 1824ء - ترکوں اور یونانیوں کے مابین جنگ ِکوس لڑی گئی [1]
ولادت
ترمیم- - 1913ء - رابرٹ ہیڈن امریکی شاعر (وفات: 1980ء)
- - 1917ء - آئس برگ سلم امریکی مصنف (وفات: 1992ء)
- - 1929ء - یاسر عرفات، فلسطینی صدر
- - 1929ء - کشور کمار بھارتی گلوکار اور موسیقار مقام پیدائش مدھیا پردیش (وفات: 1987ء) [1]
- - 1937ء - ڈیوڈ بیڈفورڈ برطانوی موسیقار (وفات: 2011ء)
- - 1944ء ـ امجد اسلام امجد (اردو کے مشہور و معروف شاعر اور ڈراما نگار) بمقام لاہور
- - 1960ء - ٹم ولٹن آسٹریلوی مصنف
- - 1961ء - نواب ثناء اللہ خان زہری، 15ویں وزیر اعلیٰ بلوچستان
- - 1961ء - بارک اوبامہ، ریاستہائے متحدہ کے 44 ویں صدر
- - 1970ء - اسٹون جیک جنوبی افریقن کرکٹ کھلاڑی
- - 1979ء - رابن پیٹرسن جنوبی افریقن کرکٹ کھلاڑی
- - 1929ء - فلسطینی رہنما اور پی ایل او کے چیئرمین یاسرعرفات قاہرہ میں پیدا ہوئے [1]
- - 1792ء - انگریزی ادب کے ممتاز رومانوی شاعر شیلے کا یوم پیدائش[1]
وفات
ترمیم- - 1922ء - معروف ترک رہنما انور پاشا کی وسط ایشیا میں دوران جنگ شہادت (پیدائیش: 1881ء)
- - 1967ء - برطانوی کرکٹ کھلاڑی (پیدائیش: 1908ء)
- - 1999ء ۔ اخلاق احمد، پاکستانی پس پردہ گلوکار
- - 2003ء - فریڈرک کیپمین رابنس، امریکی ماہر حیاتیات اور نوبل انعام یافتہ
- - 2006ء - نندنی ستپاتھی، وزیر اعلیٰ اوڈیشا
- - 2015ء - موتی پرکاش، سندھی شاعر اور ڈراما نگار