خالصہ پنتھ
(خالصہ پانتھ سے رجوع مکرر)
اس مضمون یا قطعے کو خالصہ میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
خالصہ پانتھ تمام باضابطہ سکھ پیروکاروں کا مجموعہ ہے جو پنج پیاروں کی علامت سے جانا جاتا ہے اور سکھوں کے آخری گرو کی حیثیت رکھتا ہے- عملاً اس کا مفھوم اسی طرح ہے جو اسلام میں امت کے ہیں- باضابطہ سکھ سے مراد وہ سکھ ہیں جن کی امرت سنسکار کی رسومات کی تکمیل ہو چکی ہو-[1]
- ↑ Singh, Teja (2006). A Short History of the Sikhs: Volume One. Patiala: Punjabi University. p. 107. ISBN 8173800073.