خالو

ماں کی بہن کے شوہر

کسی انسان کی خالہ کے خاوند کو خالو کہتے ہیں اگرچہ اس کے علاوہ انسان کا ان سے کوئی براہ راست رشتہ نہ بھی ہو۔