شوہر
(خاوند سے رجوع مکرر)
ایک شادی کے تحت جو جوڑا وجود میں آتا ہے ان میں مذکر شوہر اور مونث بیوی کہلاتی ہے۔ اردو زبان میں اس کے لیے خاوند، میاں اور زوج کے الفاظ بھی استعمال ہوتے ہیں۔
![]() |
پیش نظر صفحہ شہوانیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |