خاندان بینادوت
خاندان بینادوت (انگریزی: House of Bernadotte) ((سویڈش: Bernadotte)؛ تلفظ [bæːɳäˈdɔtː]) سویڈن کا شاہی خاندان ہے جو 1818ء میں بر سر اقتدار آیا۔ 1818ء سے 1905ء کے درمیان یہ ناروے کا شاہی خاندان بھی تھا۔
خاندان بینادوت House of Bernadotte | |
---|---|
Arms of Bernadotte | |
ملک | سویڈن، ناروے |
نسلیت | رانسیسی |
قیام | 1818 |
بانی | Charles XIV John |
موجودہ سربراہ | کارل شانزدہم گوستاف |
آخری حکمران | Norway: Oscar II |
القاب |
"By the Grace of God King of the Swedes, گاتھ اور وینڈس" (حتی 1973)
|
جائیداد | سویڈن، ناروے |
معزولی | Norway: 1905 Dissolution of the union between Norway and Sweden |