فلکیات میں مجمع النجوم یا برج (نجوم) یا مجمع الکواکب آسمان کے مختلف حصوں کی ایک تقسیم ہے جس میں آسمان پر نظر آنے والے ستاروں کے مجموعوں کو مختلف صورتوں سے تشبیہ دی جاتی ہے مثلاً قوس، جدی دبِ اکبر، دبِ اصغر وغیرہ۔ برج سے مراد آسمان کے مختلف علاقوں کو بھی لیا جاتا ہے۔ جدید زمانے میں کل 88 مجمع النجوم جانے جاتے ہیں جنہیں آٹھ خاندانوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

فہرست ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم