خانکے موڑ
تعارف خانکے موڑ- کل آبادی تقریبا 15000 پندرہ ہزار نفوس- قریبی شہربھائی پھیرو پھول نگر- تحصیل پتوکی- ضلع قصور- حلقہ جات- قومی اسمبلی NA 142- پنجاب اسمبلی PP 183- یونین کونسل خانکے موڑ- لاہور 60 کلومیٹر مشرق - ملتان 200 کلومیٹر مغرب - ملتان روڈ سے 1.5 کلو میٹرشمال- مشہور مقامات -- ہیڈ بلوکی اور رانا سفاری پارک 7 کلومیٹر- شمال میں چھانگا مانگا پارک 8 کلومیٹر جنوب میں- گاؤں کے اہم مقامات- 1مرکزی جامع مسجد-2 گورنمنٹ گرلز اور بوائز اسکول -3دیہی ہسپتال -4یونین کونسل آفس -5پارک اعظم آباد کالونی -6لنک نہر -۔ قریبی آبادیاں جمبر۔۔گلشن بستی۔۔ دیوکے ۔۔ جلیکے۔۔ چاہ ڈھاباں و فتح والا۔۔ اولکھ ۔۔ بونگا ۔۔ راجا والا -کوٹ۔ بلوکی ۔ -۔ معروف سیاسی اور سماجی شخصیات --1چوہدری عبد الحمید گجر سابق ناظم --2رانا عبد الخالق چیرمین )معروف نوجوانوں کے ابھرتے لیڈر ہیں جنھوں نے قلیل عرصہ میں گاؤں کی سیاست کو بدل کے رکھ دیا رانا عبد الخالق نے نوجوانوں کو سیاسی شعور دیا اس سے پہلے اس کی مثال نہیں ملتی ( --رانا حنیف خاں ----رانا صدیق ممبر--- ---چوہدری جاوید کمال گجر --مہر محمد اسلم چیرمین --چوہدری سلیمان چوہان -معروف برادریاں -1رانا راجپوت--2
گجر
-3 ملک -4آرائیں-5 ڈوگر -کے علاوہ کھوکھر بھٹی .کمھار۔ انصاری۔ رندھاوا۔ چھیمبے۔ نائی --لوگوں کا رویہ ملنسار امن و محبت سے بھر پور مہمان نواز --رجہانات -مذہبی سیاسی۔ پنچائتی۔ --لوگوں کا پیشہ زمیندارہ۔ کاروبار۔ اور فیکٹریوں کی نوکری محنت مزدوری --شرح خواندگی -30 سال سے زائد 20% -20 سال سے زائد 45% -20سے کم 60% -خواتین میں مجموعی طور پہ20%