خان بالق (Khanbaliq) یوآن خاندان کا دارالحکومت تھا۔ یہ قبلائی خان کی قائم کردہ مغول سلطنت، عظیم یوآن عظیم منگول ریاست کا مرکز رہا۔ موجودہ دور میں یہ بیجنگ ہے جو عوامی جمہوریہ چین کا دارالحکومت ہے۔

خان بالق
Khanbaliq
Map of Cambaluk.jpg
چینی نام
چینی 汗八里
منگولیائی نام
منگولیائی سیریلک Ханбалык
منگولیائی نص ᠻᠠᠨᠪᠠᠯᠢᠺ
دادو
چینی 大都
لغوی معنی عظیم دارالحکومت
بیپنگ
سادہ چینی 北平