خاک شفا ء کے حوالے سے بہت ساری احادیث وارد ہوئیں ہیں کہ جن میں خاک کربلا کو شفاء اور دوسرے بہت اچھے عنوانات سے تعبیر کیے گئے ہیں۔جیسا کہ ایک معصوم سے نقل ہوا ہے انّ فی تربتہ شفاء بیشک امام حسین علیہ سلام کی تربت میں شفاء ہے اسی طرح خداوند عالم نے حدیث قدسی میں سرزمین مکہ کو رام کرنے اور اسے اس زمین کی احترام نہ کرنے پر جھنم کی بھی دھمکی دی ہے۔اس حوالے بحار الانوار علامہ مجلسی کے جلد 45 میں اپنا ایک باب بیان ہوا ہے زیداہ اطلاعات حاصل کرنے کے لیے قائین کرام وہاں رجوع کرے۔

العبد ڈاکٹر سید حسنین الحسینی الھی پاراچناری

1/12/2022