انگریزی نام Abraisive. کوئی ایسی چیز جس کے رگڑنے سے شکل، صورت یا حالت بدل جاتی ہو۔ یہاں چیزوں کی مثال سڑکیں، لکڑیاں، کالینیں اور پتھر کی ہے۔ ان کو کسی لسلست سے رگڑنے کے بعد یہ بدل جاتے ہیں۔ سب سے معمولی لسلست ریگ مال یعنی Sandpaper ہے، جس کے رگڑنے سے کئی چیزیں خشک یا صاف ہو جاتی ہیں۔ ہیروں اور کلسیت (Calcite) کو بھی لسلست کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

شرکات ترمیم

3 ایم ایک ایسی شرکت ہے جس نے زیادہ تر کاروبار لسلسات اور چپچپات میں کیا ہے۔

استعمال ترمیم

سڑکوں، لکڑیوں، کالینوں اور پتھروں کو جب کسی لسلست سے رگڑا جائے تو اس کے بعد یہ بدل جاتے ہیں۔ طبلوں کے لیے ریگ مال کا استعمال کبھی کبھی ضروری سمجھا جاتا ہے، تاکہ ان کو صاف اور خشک کیا جا سکے۔