خرجرد
اس مضمون یا قطعے کو تربت جام میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
موجودہ افغانستان میں واقع صوبہ ہرات کے ایک قصبہ بوشنج کے قریب ایک گاؤں جو خرجرد جام اور خرگردکے نام سے مشہور رہا ہے۔
یہ جگہ عبد الرحمن جامی کا وطن ہے۔ جہاں وہ پیدا ہوئے نیز شیخ احمد جام کا وطن بھی یہی ہے جن کی نسبت سے مولانا نور الدین عبد الرحمن جامی نے نے اپنا تخلص جامی رکھا آج یہ تربت جام کہلاتا ہے۔ جو شیخ احمد جام کے مزار کی وجہ سے کہلاتا ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1108،مشتاق بک کارنرلاہور