خریف
خریف (خزاں) ایک عامی عربی لفظ ہے جو جنوب مغربی مون سون کے لیے جنوبی عمان، جنوب مشرقی یمن، جنوب مغربی سعودی عرب اور سوڈان میں استعمال ہوتا ہے۔ اس مون سوم کا اثر محافظہ ظفار اور محافظہ المہرہ پر تقریباً جون سے آغاز ستمبر تک رہتا ہے۔