خزیمہ بن خزمہ
خزیمہ بن خزمہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے ۔ غزوہ احد میں شریک تھے ۔
خزیمہ بن خزمہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | خزيمة بن خزمة |
عملی زندگی | |
طبقہ | صحابہ |
نسب | الخزرجي الأنصاري |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوات الرسول محمد |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیمقبیلہ خزرج سے بنو غنم بن عوف کے ایک صحابی خزیمہ بن خزمہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جنگ احد اور بعد کے غزوات میں شریک ہوئے اور اس کے بعد تک زندہ رہے ۔ [1][2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ أسد الغابة في معرفة الصحابة - خزيمة بن خزمة آرکائیو شدہ 2017-04-21 بذریعہ وے بیک مشین [مردہ ربط]
- ↑ الإصابة في تمييز الصحابة - خزيمة بن خزمة آرکائیو شدہ 2017-04-21 بذریعہ وے بیک مشین [مردہ ربط]