خطوہ
خطوہ یا قدم معنی پاؤں کے ہیں، لمبائی ناپنے کا ایک پیمانہ ۔
الخُطْوَةُ،: ما بينَ القَدَمَيْنِ درمیانے قد کے آدمی کی عام چال چلتے وقت دو پاؤں کے درمیانی فاصلے اور مقدار کو خطوہ کہا جاتا ہے
ایک میل کے چار ہزار اجزاء میں سے ایک جز کو خطوہ کہتے ہیں یعنی ایک میل چار خطوہ کے برابر ہے۔
شرعی حکم
ترمیمخطوہ کے ساتھ کوئی شرعی حکم وابستہ نہیں البتہ اس کے ساتھ ضمنا تذکرہ بعض احکام میں ہوتا ہے جیسے ابن قدامہ نے تیمم کے احکام میں لکھا ہے[1]
اردو اور اعشاری نظام
ترمیمچلتے وقت دوپاؤں کے درمیان میں فاصلہ تقریباً ایک فٹ ہوتا ہے
نوٹ: پیمائش کرنے والے 12 انچ کے آلے کو بھی فٹ کہا جاتا ہے فٹ کا معنی قدم ہے اور یہ ایک قدم کی پیمائش کو ظاہر کرتا ہے
ایک قدم= ایک فٹ= 304٫8 ملی میٹر۔[2]