فٹ
فٹ (انگریزی: foot (unit)) لمبائی کی پیمائش کی ایک اکائی ہے جو امریکہ، برطانیہ اور کئی دوسرے ممالک میں استعمال ہوتی ہے۔ ایک فٹ 0.3048 میٹریا 304.8ملی میٹر کے برابر ہے۔ ایک فٹ میں 12 انچ ہوتے ہیں۔
امریکی کسٹمری یونٹس/امپیریل یونٹس | |
12 انچ | 1/3 گز |
بین الاقوامی نظام اکائیات | |
0.3048 میٹر |
ناپ