خط بنفشی (انگریزی: Purple Line) اسرائیل اور سوریہ کے درمیان 1967ء کی چھ روزہ جنگ کے بعد جنگ بندی لائن تھی اور دونوں ممالک کے درمیان درحقیقت سرحد کے طور پر کام کرتی ہے۔