جلی ثلث عربی زبان کے مشہور خط ثلث کی ایک قسم ہے۔ جلی ثلث کو فن خطاطی میں اہم مقام حاصل ہے۔فوارہ سلطان احمد ثالث، استنبول پر جلی ثلث کا ایک نمونہ دیکھا جا سکتا ہے جو 1729ء میں تعمیر کیا گیا تھا۔

فوارہ سلطان احمد ثالث، استنبول پر جلی ثلث کا ایک نمونہ جو 1729ء میں تعمیر کیا گیا تھا۔

جلی ثلث میں قط (قلم کا نقطہ والا حصہ) تقریباً ایک سینٹی میٹر تک موٹائی میں رکھا جاتا ہے۔ یہ خط بڑے محلات یا مساجد کے صدر دروازوں پر یا خطاطی کے بڑے فن پاروں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اِس خط میں قلم کا قط محرف ٹیڑھا ہوتا ہے تاکہ حروف کے آخری دائروی اشکال کو خوبصورت انداز سے بنایا جاسکے۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. تاریخ خط و خطاطین، صفحہ 102۔