خط صینی
خط صینی چین میں رائج عربی زبان کا مشہور رسم الخط ہے جو صدیوں سے کتابتِ قرآن کے لیے مستعمل ہے۔
تاریخ
ترمیمیہ خط مشرقی چین کے صوبوں شانسی، نینگشیا، گانسو میں مساجد پر عربی خطاطی کے لیے بہت مشہور ہے۔ موجودہ دور میں اِس خط کا مشہور خطاط حاجی نور دین می گوآنگ جیانگ ہے۔
نگارخانہ
ترمیم-
99 اسمائے حسنیٰ
-
شیاورجنگ اور خط صینی میں قرآن مجید
-
خط صینی میں قرآن مجید
-
جامع مسجد شیان میں واقع ایک کتبہ جس میں کلمہ طیبہ خط صینی میں لکھا گیا ہے۔