نینگشیا
نینگشیا (Ningxia) (چینی: 宁夏؛ پنین: Níngxià) سرکاری طور پر نینگشیا ہوئی خود مختار علاقہ (Ningxia Hui Autonomous Region) عوامی جمہوریہ چین کا ایک خود مختار علاقہ ہے جو شمال مغربی چین میں واقع ہے۔ سابقہ طور پر ایک صوبہ نینگشیا کو 1954ء میں گانسو میں شامل کیا گیا تھا لیکن، 1958ء میں گانسو علاحدہ کر کے ہوئی قوم کے لیے ایک خود مختار علاقے کے طور پر تشکیل دی گئی۔ نینگشیا کی سرحد مشرق میں شانسی، جنوب اور مغرب میں گانسو اور اندرونی منگولیا خود مختار علاقہ اس کے شمال میں واقع ہے۔ اس کا رقبہ 66،400 مربع کلومیٹر (25،600 مربع میل) ہے۔
宁夏回族自治区 | |
---|---|
خود مختار علاقہ | |
سرکاری نام | |
Name نقل نگاری | |
• چینی | 宁夏回族自治区 (Níngxià Huízú Zìzhìqū) |
• مخفف | آسان چینی: 宁; روایتی چینی: 寧; پینین: Níng |
• شیاوارجنگ | نٍ شيَا خُوِ ذُوْ ذِ جِ ثُوْ |
نینگشیا ہوئی خود مختار علاقہ کا نقشہ | |
وجہ تسمیہ | 宁/寧 níng—tranquil 夏 xià—مغربی شیا "Tranquil Xia" |
دار الحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | ینچوان |
تقسیمات | 5 پریفیکچر، 21 کاؤنٹیاں، 219 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | لی جیانہوا |
• گورنر | لیو یوئی |
رقبہ | |
• کل | 66,000 کلومیٹر2 (25,000 میل مربع) |
رقبہ درجہ | ستائیسواں |
آبادی (2010)[1] | |
• کل | 6,301,350 |
• درجہ | انتیسواں |
• کثافت | 89.1/کلومیٹر2 (231/میل مربع) |
• کثافت درجہ | پچیسواں |
آبادیات | |
• نسلی تناسب | ہان: 62% ہوئی: 34% مانچو: 0.4% |
• زبانیں اور لحجے | لانین مینڈارن, ژوانگیوان مینڈارن |
آیزو 3166 رمز | CN-64 |
خام ملکی پیداوار (2011) | CNY 206.0 billion US$ 32.7 billion (انتیسواں) |
- فی کس | CNY 26,860 US$ 3,968 (ستارہواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.766 (متوسط) (تیئسواں) |
ویب سائٹ | http://www.nx.gov.cn/ |
نینگشیا | |||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سادہ چینی | 宁夏 | ||||||||||||||||||||||||||||||||
روایتی چینی | 寧夏 | ||||||||||||||||||||||||||||||||
شیاورجنگ | نٍ شيَا | ||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||
نینگشیا ہوئی خود مختار علاقہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||
سادہ چینی | 宁夏回族自治区 | ||||||||||||||||||||||||||||||||
روایتی چینی | 寧夏回族自治區 | ||||||||||||||||||||||||||||||||
|
تصاویر
ترمیم-
ینچوان مسجد
-
ووژونگ میں ایک مسجد
-
ینچوان میں ایک مسجد
-
ینچوان ریلوے اسٹیشن
-
ڈرم ٹاور
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013