خلوی نظریہ
علم حیاتیات میں نظریۂ خلیہ یا خلوی نظریہ (cell theory) ایک ایسے نظریے کو کہا جاتا ہے جس کے مطابق خلیات تمام اقسام کی زندگی کی بنیادی اکائیاں ہیں۔
سنہ 1839ء میں دو سائنس دانوں شلیڈن اور تھیوڈور شوان نے نظریہ خلیہ پیش کیا، جس میں انھوں نے 3 اصول بیان کیے کہ
- زندہ چیزیں خلیوں سے بنی ہیں۔
- خلیہ تمام زندہ چیزوں کا بنیادی اکائی ہے۔
- ایک خلیہ پہلے سے موجود ایک مکمل خلیہ ہی سے وجود میں آ سکتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- cell theoryآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lineartly.com (Error: unknown archive URL)
- Mallery C (2008-02-11)۔ "Cell Theory"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2008
- "Studying Cells Tutorial"۔ 2004۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2008