خلیائی حیاتیات

(خلوی حیاتیات سے رجوع مکرر)


خلیائی حیاتیات (انگریزی:Cell Biology) علمِ حیاتیات کی ایک شاخ ہے جس میں خلیہ کے بارے میں مطالعہ کیا جاتا ہے۔ انگریزی زبان میں اسے سیل بائولوجی اور سائٹولوجی کہا جاتا ہے۔ اس میں خلیہ (سیل) اور اس کے افعال،اجزاء،شکل و تشکیل،جوہرات وغیہرہ کے بارے میں تفصیل سے پڑھا جاتا ہے۔

خلیائی حیاتیات
Celltypes.svg
دائیں جانببدائی المرکز (پروکریوٹک) اور بائیں جانب حقیقی المرکز (یوکریوٹک) خلیہ ہے
Animal Cell.svg
Plant cell structure svg labels.svg
Diagram human cell nucleus numbered version.svg
Golgi apparatus (numbers version).svg
اجزائے گولجی اپریٹس:
  1. کرسٹرنہ
  2. لومن
  3. اندر لے جانے والےٹرانسپورٹ ویزیکل
  4. گولجی اپریٹس
  5. ٹرانس فیس
  6. باہر لے جانے والےٹرانسپورٹ ویزیکل
Centrosome (numbers version).svg
Mitochondrion mini.svg
اجزائے مائٹوکونڈریا

1 بیرونی جھلی

1.1 پورین

2 انٹرممبرین سپیس

2.1 انٹرکریسٹل سپیس
2.2 پیریفیرل سپیس

3 لملہ

3.1 اندرونی جھلی
3.11 اندرونی باؤنڈری جھلی
3.12 کریسٹل جھلی
3.2 میٹرکس
3.3 کریسٹا

4 مائٹوکونڈری ڈی این اے
5 میٹرکس گرینیول
6 رائبوسوم
7 اے ٹی پی سائنتھیز


Chloroplastlabeledinurdu.png

دیگر نامترميم

خلوی حیاتیات (cell biology)، خلیاتی حیاتیات (cellular biology) یا خلویات (cytology)؛ جیسا کہ نام سے عیاں ہے، ایک حیاتیاتی علم ہے جس میں خلیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس مطالعے میں خلیات کی ساخت، اُن میں موجود عضیات (organelles) اور پھر ان کے اپنے اپنے افعال (functions) کا علم شامل ہے۔