خلیاتی خودکارہ
خلیاتی خودکارہ (جمع: خلیاتی خودکارات) دراصل ایک مجرد نمونہ ہوتا ہے جسے نظریۂ شمارندیت (computability theory)، ریاضیات اور نظریاتی حیاتیات (theoretical biolog) میں زیر مطالعہ و تحقیق لایا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Cellular automaton کہا جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر خلیاتی خودکارہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |