خلیج
پانی کا وہ حصہ جو تین طرف خشکی سے گھرا ہوا اور ایک طرف سمندر سے ملا ہوا ہو ۔سمندر کا وہ حصہ جو خشکی میں دور تک چلا گیا ہو۔ مثلا خلیج بنگال، خلیج فارس، وغیرہ۔ بہت تنگ خلیج کولنگر گاہ اور فراح خلیج کو مہانہ کہتے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر خلیج سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |