سمندر یا بحیرہ نمکین پانی (Saline Water) کے ایک بڑے پھیلاؤ کو کہتے ہیں جو بحر (Ocean) کے ساتھ منسلک ہوتا ہے اور یہ لفظ عموماً بحر کے لیے بطور متبادل بھی مستعمل ہے۔ یہ بعض اوقات کسی (عموماً نمکین) جھیل (Lake) کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے جس سے پانی کے اِخراج کے لیے کوئی راستہ میسّر نہ ہو۔ سمندر نمکین پانی کا جسم ہے جو زمین کی سطح کا تقریباً 71 فیصد احاطہ کرتا ہے۔

فہرستِ بحار

ترمیم


Large/significant جھیلs, many of which are called "sea".

Bodies of water and their sizes

ترمیم
Rank Body of water Square miles (square kilometres)
1 بحر الکاہل سانچہ:Mi2 to km2
2 بحر اوقیانوس سانچہ:Mi2 to km2
3 بحر ہند سانچہ:Mi2 to km2
4 بحر منجمد جنوبی سانچہ:Mi2 to km2
5 بحر منجمد شمالی سانچہ:Mi2 to km2
6 Arabian Sea سانچہ:Mi2 to km2
7 South China Sea سانچہ:Mi2 to km2
8 Caribbean Sea سانچہ:Mi2 to km2
9 Mediterranean Sea سانچہ:Mi2 to km2
10 Bering Sea سانچہ:Mi2 to km2
11 Bay of Bengal سانچہ:Mi2 to km2
12 Gulf of Mexico سانچہ:Mi2 to km2
13 بحیرہ اخوتسک سانچہ:Mi2 to km2
14 Sea of Japan سانچہ:Mi2 to km2
15 Hudson Bay سانچہ:Mi2 to km2
16 East China Sea سانچہ:Mi2 to km2
17 Andaman Sea سانچہ:Mi2 to km2
18 Red Sea سانچہ:Mi2 to km2
19 Black Sea سانچہ:Mi2 to km2
20 North Sea سانچہ:Mi2 to km2
21 Baltic Sea سانچہ:Mi2 to km2
22 Yellow Sea سانچہ:Mi2 to km2
23 Persian Gulf سانچہ:Mi2 to km2
24 Gulf of California سانچہ:Mi2 to km2

حوالہ جات

ترمیم