خلیج تھائی لینڈ (Gulf of Thailand) (تھائی: ไทย อ่าว) جسے مالے میں خليج سيام بھی کہا جاتا ہے بحیرہ جنوبی چین کا کم گہرا بازو ہے۔

خلیج تھائی لینڈ کا نقشہ
خلیج تھائی لینڈ

تاریخی حوالہ جات

ترمیم

نویں صدی عیسوی کے مسلم مصنف یعقوبی نے خلیج تھائی لینڈ کو بحیرہ کردنج کے نام سے لکھا ہے اور اسے چین تک پہنچنے کے لیے سات سمندروں میں سے ایک بتایا ہے۔

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔