خلیج جروس
خلیج جروس (Jervis Bay) خلیج جروس علاقہ سے ملحقہ نیو ساؤتھ ویلز کے جنوبی کنارے پر 102 مربع کلومیٹر کی ایک خلیج ہے۔ خلیج جروس گاؤں خلیج جروس علاقہ کی سب سے بڑی آبادی ہے۔ بحریہ کے اڈے کے علاوہ یہاں آسٹریلیائی آدی باسی (Australian Aboriginals) بھی آباد ہیں۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ The Jervis Bay Region 1788 to 1939 an Emptied Landscape۔ Lady Denman Heritage Complex۔ 2007۔ ص 1۔ ISBN:0 9586447 3x
{{حوالہ کتاب}}
: الوسيط غير المعروف|ignore-isbn-error=
تم تجاهله (معاونت) وتأكد من صحة|isbn=
القيمة: نادرست حروف (معاونت)