خلیج عمان، بحیرہ عرب اور خلیج فارس سے منسلک کرنے والی ایک آبنائے ہے جو عام طور پر خلیج فارس کا حصہ سمجھی جاتی ہے۔ اس کے شمال میں پاکستان اور ایران، مغرب میں عمان اور جنوب میں متحدہ عرب امارات ہے۔