خلیج کارپنتاریا (Gulf of Carpentaria) (14°S 139°E / 14°S 139°E / -14; 139متناسقات: 14°S 139°E / 14°S 139°E / -14; 139) ایک بڑا کم گہرا بحیرہ ہے جو تین اطراف سے شمالی آسٹریلیا سے گھرا ہوا ہے۔ اس کے شمال میں بحیرہ آرافرا واقع ہے۔

خلیج کارپنتاریا

خلیج 590 کلومیٹر وسیع اور اس کا رقبہ 300،000 مربع کلومیٹر ہے۔

تصاویرترميم

بیرونی روابطترميم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔