خلیج گنی
خلیج گنی (Gulf of Guinea) بحر اوقیانوس کا شمال مشرقی ترین حصہ ہے۔ بہت سے دریا خلیج گنی میں گرتے ہیں جن میں دریائے نائجر اور دریائے وولٹا قابل ذکر ہیں۔
نام
ترمیمنام گنی دراصل علاقے کے نام سے سمجھا جاتا ہے لیکن کئی ماہرین اس سے اختلاف کرتے ہیں۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Thomas A. Hale۔ "From the Griot of Roots to the Roots of Griot: A New Look at the Origins of a Controversial African Term for Bard" (PDF)۔ Oral Tradition۔ 02 دسمبر 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2013
ویکی ذخائر پر خلیج گنی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |