جمہوریہ گنی
گنی یا جمہوریہ گنی مغربی افریقہ کا ایک چھوٹا سا ملک ہے جسے فرانسیسی گنی کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔ اس کی مغربی سرحد بحر اوقیانوس سے ملتی ہے۔ بحر اوقیانوس کے علاوہ گنی بساؤ بھی ملک کے مغرب میں واقع ہے۔ اندرونی حصوں میں شمالی سرحد پر سینیگال اور شمال اور شمال مشرق میں مالی واقع ہے۔ جنوب مشرقی کی جانب کوٹے ڈی آئیوورے ہے، جنوب میں لائبیریا اور جنوب مغربی میں سیرالیون میں واقع ہیں۔ ملک کے وسط میں بہنے والا دریائے نائجر کے پانی کے ساتھ ساتھ نقل و حمل کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر کوناکری ہے۔
جمہوریہ گنی | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(فرانسیسی میں: Travail, Justice, Solidarité) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 10°N 11°W / 10°N 11°W [1] |
پست مقام | بحر اوقیانوس (0 میٹر ) |
رقبہ | 245857 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | کوناکری |
سرکاری زبان | فرانسیسی [2] |
آبادی | 12717176 (2017)[3] |
|
6349991 (2019)[4] 6518034 (2020)[4] 6685900 (2021)[4] 6854020 (2022)[4] سانچہ:مسافة |
|
6527547 (2019)[4] 6687118 (2020)[4] 6846006 (2021)[4] 7005320 (2022)[4] سانچہ:مسافة |
حکمران | |
طرز حکمرانی | جمہوریہ |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 2 اکتوبر 1958 |
عمر کی حدبندیاں | |
شرح بے روزگاری | 2 فیصد (2014)[5] |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت±00:00 |
ٹریفک سمت | دائیں [6] |
ڈومین نیم | gn. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | GN |
بین الاقوامی فون کوڈ | +224 |
درستی - ترمیم |
فہرست متعلقہ مضامین جمہوریہ گنی
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر جمہوریہ گنی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ جمہوریہ گنی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2024ء
- ↑ https://www.ethnologue.com/language/fra
- ↑ ناشر: عالمی بنک — https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019
- ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
- ↑ http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
- ↑ https://web.archive.org/web/20181225111225/http://chartsbin.com/view/edr — سے آرکائیو اصل فی 25 دسمبر 2018