خلیل احمد بلوچ
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
خلیل احمد بلوچ قوم پرست سیاسی رہنما غربی بلوچستان سرباز میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی گاؤں آشار میں حاصل کی اور میٹرک کراچی سے کیا اور بعد میں بی اے کا امتحان کراچی یونیورسٹی سے پاس کیا خلیل احمد بلوچ جو "میر صاحب" کے نام سے معروف ہیں اور سیاسی حلقوں میں اسی نام سے جانے پہچانے جاتے ہیں۔ میر صاحب کا سیاست سے پہلا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے رہا ہے لیکن سال 1995 کے بعد عملی طور پر بلوچستان کی علیحدگی سے متعلق سر گرمیوں میں حصہ لیتے رہے ہیں-